پہلا عالمی فلم فیسٹول مارچ میں منعقد ہوگا

کراچی(12جنوری، 2018) رواں سال مارچ میں پہلا پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔ عالمی فلم فیسٹول کااعلان کراچی فلم سوسائٹی کی جانب سے پریس کانفرنس میں کیاگیا جس میں سوسائٹی کی صدر سلطانہ صدیقی اور اسٹیٹ بینک کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت حسین سمیت کئی شوبز شخصیات نے شرکت کی ۔ … Continue reading پہلا عالمی فلم فیسٹول مارچ میں منعقد ہوگا