تازہ ترین
لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اسپتال منتقل

لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی، اسپتال منتقل

لاہور: ( 21 اگست 2018) لاہور کے علاقے سندر میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ۔

سندر میں تین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کی شناخت فریاد کے نام سے ہوئی ہے جو پولیس لائنز  میں جنرل ڈیوٹی کرتا ہے۔ چالیس سالہ فریاد کے بازو اور ٹانگ پر گولیاں لگیں جس کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سندر پولیس نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کا آغاز کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک

بھکر:گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top