اب قوم کا پیسہ لندن اور دبئی نہیں جائے گا، اسد عمر

اسلام آباد : (03 اکتوبر،2018) وزیرخزانہ اسد عمر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے چالیس دن میں کام پوچھنے والے چالیس سال تک کیا کرتے رہے، اب قوم کا پیسہ قوم پرخرچ ہوگا،دبئی اور لندن نہیں جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ … Continue reading اب قوم کا پیسہ لندن اور دبئی نہیں جائے گا، اسد عمر