فیصل آباد: پندرہ سالہ نوجوان مبینہ زیادتی اور تشدد کے قتل

فیصل آباد: (11 جنوری 2018) فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں گزشتہ رات قتل ہونے والے طالب علم کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان کی موت تشدد اور گلا دبانے سے ہوئی ڈاکٹرز کے مطابق بدفعلی کا پتہ حتمی رپورٹ میں ہی چلے گا۔ فیصل آباد کے تھانہ ڈجکوٹ کے … Continue reading فیصل آباد: پندرہ سالہ نوجوان مبینہ زیادتی اور تشدد کے قتل