وفاقی حکومت نے خیبر پختونخواہ کے دو ضلعوں میں گیس منصوبوں کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے صوبے خیبر پختونخواہ کے دو ضلعوں کرک اور ہنگو میں گیس فراہمی کے دو منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ منصوبے سات ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیے جائیں گے جس میں سے چار ارب روپے صوبائی حکومت فراہم کرے گی جبکہ باقی ماندہ رقم وفاق … Continue reading وفاقی حکومت نے خیبر پختونخواہ کے دو ضلعوں میں گیس منصوبوں کی منظوری دے دی