فاطمہ ثریا بجیا کو دنیاسے رخصت ہوئے دو برس بیت گئے

ویب ڈیسک (10فروری، 2018)معروف ڈرامہ نگار اور ادیبہ فاطمہ ثریا بجیا کو دنیا سے رخصت ہوئے دو برس بیت گئے۔ فاطمہ ثریا بجیا ملک کی معروف ادبی شخصیت انور مقصود کی بہن تھیں۔ فاطمہ ثریا بجیا نے ٹیلی وژن کے علاوہ ریڈیو اور اسٹیج کے لیے بے شمار ڈرامے لکھے جب کہ ان کے معروف … Continue reading فاطمہ ثریا بجیا کو دنیاسے رخصت ہوئے دو برس بیت گئے