لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کیس میں فاروق ستار پر فرد جرم عائد

کراچی:(03 اکتوبر،2018) مقامی عدالت نے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کے کیس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق سربراہ فاروق ستار اور دیگر پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں فاروق ستار اور دیگر کے خلاف لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق … Continue reading لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کیس میں فاروق ستار پر فرد جرم عائد