تازہ ترین
فیصل آباد:محنت کش کی بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا

فیصل آباد:محنت کش کی بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا

فیصل آباد (13جنوری، 2018)فیصل آباد کے نواحی علاقے چک جھمرہ میں محنت کش کی 15سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیاہے۔پولیس نےنامعلوم افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

دوسری طرف فیصل آبادشہر کے اسی علاقے میں گھریلوناچاقی پرشوہرنےبیوی کو قتل کردیاہے۔پولیس نے قتل کے حوالے سے بتایاہےکہ اولادنہ ہونےپرمیاں بیوی میں جھگڑا رہتاتھا جبکہ مقتولہ نے 6ماہ قبل ہی حلالہ کے بعدشہزاد سے دوبارہ شادی کی تھی۔

خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئےسول اسپتال منتقل کردیاہے۔

یہ بھی پڑھیے:

کراچی: لاپتہ بچہ گھر پہنچ گیا

پلاٹوں، میرج ہالوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ:کے ڈے آفسر کے ملوث ہونے کاانکشاف

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top