یورپ، برطانیہ، امریکا،اقوام متحدہ کی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی مذمت

نیویارک: (11 اکتوبر 2018) اقوام متحدہ،امریکا،برطانیہ،یورپی یونین اور دیگر ممالک اور تنظیموں نے سعودی عرب کے صحافی جمال خشوگی کے قتل کی مذمت کی ہے۔ امریکی انٹیلی جنس نے سعودی انٹیلی جنس ٹیم کے ارکان کے درمیان خشوگی کو مارنے سے متعلق گفتگو بھی سنی ہے۔ امریکی نائب صدر نے پیشکش کی ہے کہ وہ … Continue reading یورپ، برطانیہ، امریکا،اقوام متحدہ کی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی مذمت