تازہ ترین
ننکانہ صاحب: دو طلبا گروپوں میں تصادم، 8 طلبہ زخمی

ننکانہ صاحب: دو طلبا گروپوں میں تصادم، 8 طلبہ زخمی

ننکانہ صاحب: (06 دسمبر 2018) ننکانہ صاحب میں دو طلبا گروپوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں آٹھ طلبہ زخمی ہو گئے ہیں۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہ کوٹ ٹی ایچ کیو اسپتال میں طلبہ کےدو گروپو ں میں تصادم ہوا ہے جس میں طلبہ زخمی ہوگئے ہیں۔

تصادم میں طلبہ نے ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا جبکہ پولیس کے موقع پر پہنچتے ہی طلبہ فرار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیے

گوجرانوالہ: ویگن اورموٹر سائیکل میں تصادم، بہن بھائی جاں بحق

شاہ کوٹ: ٹرک اور کار میں تصادم، 5 افراد زخمی

Comments are closed.

Scroll To Top