سینیٹ انتخابات: ایم کیو ایم اور پی ایس پی کے 2، دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد: (13 فروری 2018) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے متحدہ اور پی ایس پی کے امیدواروں سمیت دس امیداروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے سندھ سے بارہ نشستوں پر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، بیالیس امیدواروں کے کاغذات نامزدگی … Continue reading سینیٹ انتخابات: ایم کیو ایم اور پی ایس پی کے 2، دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد