ووٹ رازداری کیس میں عمران خان کی معافی قبول

اسلام آباد:(10 اگست،2018)الیکشن کمیشن نے ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی معافی قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف نوٹس واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے آج عمران خان کے خلاف ووٹ … Continue reading ووٹ رازداری کیس میں عمران خان کی معافی قبول