دبئی ٹیسٹ: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کے لیئے 462 رنزکا ہدف

دبئی: (10 اکتوبر 2018) پاکستان نے دبئی میں جاری پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو فتح کے لیے چارسوباسٹھ رنز کاہدف دیدیا۔ کپتان سرفراز احمد نے پاکستان کی دوسری اننگ چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سواکیاسی رنز پرڈیکلیئرڈ کردی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان نے دوسری اننگ … Continue reading دبئی ٹیسٹ: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کے لیئے 462 رنزکا ہدف