دبئی ٹیسٹ، پاکستان آج اپنی دوسری اننگز 45 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کرے گا

دبئی: (10 اکتوبر 2018) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج چوتھے دن کا کھیل ہو گا۔ پاکستان اپنی دوسری اننگز پینتالیس رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ پر شروع کرے گا۔پاکستان کو کینگروز پر تین سو پچیس رنز کی سبقت حاصل ہوگئی۔ اس سے قبل آسٹریلیا کی پوری ٹیم دو سو دو رنز بنانے کے بعد … Continue reading دبئی ٹیسٹ، پاکستان آج اپنی دوسری اننگز 45 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کرے گا