تازہ ترین
ڈیرہ بگٹی: یوم آزادی کے مناسبت سے شاندار ریلی

ڈیرہ بگٹی: یوم آزادی کے مناسبت سے شاندار ریلی

کوئٹہ : (14 اگست 2018) یوم آزادی کی مناسبت سے ڈیرہ بگٹی میں شاندار ریلی نکالی گئی۔ریلی میں قبائلی عمائدین سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئے۔

یوم آزادی کے حوالے سے ڈیڑہ بگٹی میں ریلی کا انعقاد کیا گیاجو کہ سنگسیلہ موڑ سے شروع ہوکر پاکستان چوک پر اختتام پزیر ہوئی ریلی کی قیادت ایم پی اے نوابزادہ گہرام بگٹی نے کی۔ ریلی میں قبائلی عمائدین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ،ریلی کے شرکاء نے جشن آزادی کے موقع پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ اس موقع پر گہرام بگٹی کا کہنا تھا کہ پاکستان انشااللہ تاقیامت رہنے کے لئے بنا ہے ہمارا نعرہ صرف پاکستان زندہ باد ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ڈیرہ بگٹی، کراچی اور طورخم سرحد پر کارروائیاں، 5 شرپسند گرفتار، اسلحہ برآمد

ڈیرہ بگٹی : بارودی سرنگ میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top