تازہ ترین
ڈیرہ بگٹی: پک اپ وین کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ڈیرہ بگٹی: پک اپ وین کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ڈیرہ بگٹی:(14 جنوری 2018) ڈیرہ بگٹی میں پک اپ وین کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں لوپ روڈ پر بریک فیل ہونے کے باعث پک اپ وین حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔ حادثے میں دو افراد جاں بحق اور سارزخمی ہو گئے ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق حادثے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top