تازہ ترین
لاہور:سی ٹی ڈی کی مغلپورہ میں کارروائی،3دہشت گرد گرفتار

لاہور:سی ٹی ڈی کی مغلپورہ میں کارروائی،3دہشت گرد گرفتار

لاہور: (21 فروری 2018) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ نے لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مغلپورہ کے علاقے سے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

سی ٹی ڈی نے مغل پورہ میں کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کوگرفتار کرلیا۔ ملزمان کی شناخت شعیب الرحمان،عبدالرحمان اور عامر سلیم کے نام سے ہوئی ہے۔ تینوں دہشتگردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے بارود اور دیگر آلات برآمد ہوئے ہیں۔ تینوں دہشتگردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور: سیشن کورٹ میں فائرنگ،2 وکیل جاں بحق

دبئی میں بیٹھ کر کراچی میں قتل کروانے والا گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top