عدلیہ مخالف تقاریر: سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف اور مریم نواز کو نوٹس جاری

اسلام آباد: (17 اپریل 2018) چیف جسٹس ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت … Continue reading عدلیہ مخالف تقاریر: سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف اور مریم نواز کو نوٹس جاری