بادی النظرمیں نہال ہاشمی نےتوہین عدالت کی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد: (24 جولائی 2017)سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کی متنازعہ تقریر کا نامکمل متن پیش کرنے پر اٹارنی جنرل پر برہمی کا اظہار کیا ہے، جسٹس عظمت کا کہنا تھا کہ اٹارنی جنرل صاحب آپ نے تو ٹرانسکرپٹ جمع کرانے میں بھی جعل سازی کردی ، کیس کی مزید سماعت 21 اگست تک ملتوی … Continue reading بادی النظرمیں نہال ہاشمی نےتوہین عدالت کی ہے،سپریم کورٹ