تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

 سری نگر(13جنوری، 2018) بھارتی جارحیت اور نوجوانوں کی شہادت کیخلاف حریت رہنماؤں کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈوان ہڑتال جاری ہے۔

کشمیری میڈیا کے مطابق وادی کے مختلف علاقوں میں ہڑتال کے موقع پر  دکانیں اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہے، سٹرکوں پر ٹریفک بلکل غائب ہے۔

دوسری طرف بھارتی فوج کی جانب سے احتجاج کو روکنے کیلئے وادی بھر میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔بھارت نے انسانی حقوق کی پامالی جاری رکھی ہوئی ہے ۔بھارتی قابض افواج نے  حریت رہنما یاسین ملک کوگرفتار اور میرواعظ عمر فاروق کو نظر بند کردیاہے۔

ہڑتال کےموقع پر وادی میں ٹرین سروسز بھی بند ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:

علی گڑھ یونیورسٹی سے کشمیری ریسرچ اسکالر منان بشیر وانی کو نکال دیا گیا

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشتگردی میں مزید 2 کشمیری شہید

Comments are closed.

Scroll To Top