شہید مقبول بٹ کی برسی: مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سرینگر (11فروری، 2018) شہید حریت رہنما مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر پورے مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ اس موقع پر سری نگر میں اقوام متحدہ کےسنوور کے مقام پر واقع آفس تک مارچ بھی کیاجائے گا۔ہڑتال تحریک مزاحمت کشمیر کے رہنماؤں سید علی گیلانی، میر واعظ عمرفاروق اور … Continue reading شہید مقبول بٹ کی برسی: مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال