تازہ ترین
کراچی: مزاحیہ تھیٹر پلےکریش لینڈنگ ناپا میں پیش کیا گیا

کراچی: مزاحیہ تھیٹر پلےکریش لینڈنگ ناپا میں پیش کیا گیا

کراچی: (7 جنوری 2018) کراچی میں مزاحیہ تھیٹرپلےکریش لینڈنگ پیش کیاگیا۔فنکاروں کی جانداراداکاری نےشائقین کےدل جیت لیے۔

نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ میں پیش کیا گیا مزاحیہ تھیٹر پلے کریش لینڈنگ کو جو ایک انگریری ڈرامہ سے ماخوذ ہے ۔کریش لینڈنگ کی کہانی دبئی میں مقیم نوجوان جمیل کی ہے۔ جو بیک وقت تین خواتین جو ائیر ہوسٹس ہوتیں ہیں ان سے شادی کا وعدہ کرتا ہے۔ ائیر لائن میں ملازم ہونے کی وجہ بیک وقت تینوں لڑکیاں ایک ساتھ نہیں ہوتیں۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیں

کہانی اس وقت بدلتی ہے کہ جب ان تینوں ائیر ہوسٹسس کی فلائٹس موسم کی خرابی کے باعث ملتوی ہو جاتیں ہیں۔ ایسے میں جمیل کا دیرنیہ ساتھی اس کا ساتھ نبھاتا ہے اور ساتھ ہی اسے سمجھاتا بھی ہے۔ نوجوان فنکاروں کی شاندار اداکاری پرحاضرین نے دل کھول کر داد دیاور فن کاروں کے فن کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیے

کک باکسرسیریز کی ساتویں فلم ریٹیلی ایشن کا ٹریلر جاری کردیاگیا

باصلاحیت اداکارہ و گلوکارہ مہوش حیات کی 34 ویں سالگرہ

 

Comments are closed.

Scroll To Top