آرمی چیف رتھ فاؤ کی تدفین میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئے

کراچی: (19 اگست 2017)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے، جہاں وہ رتھ فاؤ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔ ویڈیو دیکھنے لے لیئے بٹن دبائیے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ڈاکٹر رتھ فاﺅکی تدفین کی تقریب میں شرکت کے لئےکراچی پہنچ گئے … Continue reading آرمی چیف رتھ فاؤ کی تدفین میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئے