آرمی چیف لندن پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

لندن:(11اکتوبر،2018) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچے ہیں جہاں وہ برطانوی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ … Continue reading آرمی چیف لندن پہنچ گئے، آئی ایس پی آر