تازہ ترین
وزیراعلی پنجاب کی اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعلی پنجاب کی اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت

لاہور(14جنوری ، 2018) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے علی الصبح اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا اور منصوبے کے تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اورنج ٹرین منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔انھوں نے پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا پی ٹی آئی نےمنصوبےمیں22ماہ کی تاخیرکروائی جبکہ عوام کو معیاری سفری سہولتوں سے محروم رکھنے والی جماعت نے اپنے صوبے میں کچھ نہیں کیا۔شہبازشریف کاکہناتھا کہ اورنج لائن میٹروٹرین منصوبہ پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیے:

ملک سے دہشت گردی دم توڑ رہی ہے، شہباز شریف

روکھی سوکھی کھالیں گے لیکن امریکا کی امداد نہیں لیں گے، شہباز شریف

ہ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top