تازہ ترین
چونیاں میں ٹریکٹر نے سگے بھائیوں کو روند ڈالا، ایک جاں بحق،ایک زخمی

چونیاں میں ٹریکٹر نے سگے بھائیوں کو روند ڈالا، ایک جاں بحق،ایک زخمی

چونیاں: (12 ستمبر،2017رپورٹ: صابر چوہدری ، نمائندہ اب تک نیوز ) چونیاں کے نواحی علاقے کاندو کھارا میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

تفصیلات کے مطابق کاندو کھارا میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 25 سالہ فریاد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 15سالہ وقاص زخمی ہوا، واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے جائے حادثے پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا۔

پولیس زرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی دونوں سگے بھائی ہیں، تھانہ سٹی پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھئے

چکری انٹرچینج پر خوفناک حادثہ، 14 افراد جھلس کر جاں بحق

لاہور: تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی، دو افراد شدید زخمی

 

Comments are closed.

Scroll To Top