تازہ ترین
جو کام پارلیمنٹ نے کرنا تھا وہ سپریم کورٹ کر رہی ہے، چوہدری شجاعت

جو کام پارلیمنٹ نے کرنا تھا وہ سپریم کورٹ کر رہی ہے، چوہدری شجاعت

اسلام آباد: (17جولائی،2017) مسلم لیگ قاف کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہونے جارہا ہے، ہم سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کا بٹن دبائیں 

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ حکمران جے آئی ٹی کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ پاناما کیس تک محدود نہیں رہے گا، آج پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہوگا۔

چوہدری شجاعت نے کہا کہ جو کام پارلیمینٹ کو کرنا چاہیئے تھا وہ سپریم کورٹ کررہی ہے، پارلیمینٹ نے اپنا کام نہیں کیا، ملک کی سلامتی اور بقا کے لئے کام کرنے والوں اپنے ساتھ ملائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

سابق صدر آصف زرداری کا چوہدری شجاعت حسین سے رابطہ

دہشتگردی پر قابو پانا حکومت کے بس کی بات نہیں ، چوہدری شجاعت حسین

Comments are closed.

Scroll To Top