جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی

جنوبی افریقا کے صدر جیکب زوما کو کرپٹ کہنے پر محافظوں نے اپوزیشن کے کچھ ارکان کو پارلیمنٹ سے نکال دیا۔ گارڈز کی بدتمیزی پر حزب اختلاف ڈیموکریٹک الائنس نے واک آؤٹ کردیا۔ حزب اختلاف کے ارکان نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران صدر جیکب زوما پر بد عنوانی کا الزام لگایا اور ان کے … Continue reading جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی