تازہ ترین

صحت اور ماحولیات

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ مزید 2 مریض جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ مزید 2 مریض جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی

پشاور: (12 اکتوبر 2017) خیبرپختونخوامیں ڈینگی سے متاثرہ مزید دو افراد چل بسے۔ صوبے میں ڈینگی سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 54 ہوگئی۔ خیبرپختونخوامیں ڈینگی سے متاثرہ مزید دو مریض انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں ڈینگی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کی اسپتال کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لینے کیلئے مظفرگڑھ آمد

وزیراعلیٰ پنجاب کی اسپتال کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لینے کیلئے مظفرگڑھ آمد

مظفرگڑھ: (12 اکتوبر 2017) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے گورنمنٹ رجب طیب اردوان اسپتال کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لینے کیلئے مظفر گڑھ کا دورہ کیا۔ ملتان میں اسپیڈو بسز کے افتتاح کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف غیر اعلانیہ اسپتال ...

مزید پڑھیں »

لاہور: موٹربائیکس ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز

لاہور: موٹربائیکس ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز

لاہور: (12 اکتوبر 2017) موٹر بائیکس ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ 36 گھنٹوں کے دوران موٹر بائیکس ایمبولینس کے ذریعے 157 افراد کو طبی امداد دی گئی ہے۔ تین سو موٹربائیکس پر مشتمل نئی ایمبولینس سروس نے لاہور ...

مزید پڑھیں »

چانڈکا اسپتال میں سہولیات کی عدم فراہمی پر سیشن جج کا اظہار برہمی

چانڈکا اسپتال میں سہولیات کی عدم فراہمی پر سیشن جج کا اظہار برہمی

لاڑکانہ: (12اکتوبر 2017، رپورٹ جاوید سولنگی نمائندہ اب تک نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن لاڑکانہ نے چانڈکا میڈیکل ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات اور ادویات کی عدم فراہمی پر اسپتال انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت نے زہریلے مادے اور گیسوں سے بچاؤ کیلئے اقدامات شروع کردیئے

پنجاب حکومت نے زہریلے مادے اور گیسوں سے بچاؤ کیلئے اقدامات شروع کردیئے

لاہور: (11 اکتوبر 2017) پنجاب حکومت نے زہریلے مادے اور زہریلی گیسوں سے بچاؤ کے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ قائداعظم اور سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں ماحول  کو بہتر بنانے کیلئے  کیلئے ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: پمز ملازمین کا نویں روز بھی احتجاج جاری رہا

اسلام آباد: پمز ملازمین کا نویں روز بھی احتجاج جاری رہا

اسلام آباد: (11 اکتوبر 2017) پمز ملازمین کا آج  نویں دن بھی احتجاج جاری رہا۔ مظاہرین سے اظہار یکجتی کیلئے رکن قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی کے چیرمین عبدالقہار ودان اور ایم این اے نسیمہ پائیزئی بھی شریک ہوئیں۔ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات

وزیراعظم سے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2017) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔ صحت سے متعلق پائیدار ترقیاتی مقاصد کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: وزارت قومی صحت کی جانب سے 64ویں ریجنل ہیتلھ کانفرنس شروع

اسلام آباد: وزارت قومی صحت کی جانب سے 64ویں ریجنل ہیتلھ کانفرنس شروع

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2017) وزارت قومی صحت کی جانب سے 64ویں ریجنل ہیلتھ کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ کانفرنس میں 15 ممالک کے وزراء سمیت 22 ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔ وزارت قومی صحت کی جانب سے 64ویں ریجنل ہیلتھ ...

مزید پڑھیں »

لاہور: نرسنگ اسٹاف کو ٹریننگ کیلئے ترکی بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: نرسنگ اسٹاف کو ٹریننگ کیلئے ترکی بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: (10 اکتوبر 2017) محکمہ صحت کی جانب سے نرسنگ اسٹاف کو ٹریننگ کیلئے ترکی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب نے تمام اضلاع کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز ہیلتھ کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں ان سے ...

مزید پڑھیں »

محکمہ خوراک بلوچستان میں ساڑھے 3 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

محکمہ خوراک بلوچستان میں ساڑھے 3 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

کوئٹہ: (10 اکتوبر 2017) محکمہ خوراک بلوچستان میں ساڑھے 3 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کاا نکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل بلوچستان کی سالانہ آڈٹ رپورٹ نےبڑے پیمانے پر کی گئی بے ضابطگیوں کا پردہ چاک کردیا ہے۔ آڈٹ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس کا آغاز

پنجاب میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس کا آغاز

لاہور: (10 اکتوبر 2017) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے موٹرسائیکل ایمبولینس سروس 1122 کا افتتاح کردیا ہے۔ لاہور میں موٹرسائیکل ایمبولینس سروس کے حوالے سے افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے باضابطہ طور پر اس ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی میں انسانی اعضا کی پیوند کاری کا ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی میں انسانی اعضا کی پیوند کاری کا ترمیمی بل منظور

اسلام آباد: (10اکتوبر 2017) قومی اسمبلی میں انسانی اعضاء کی پیوند کاری سے متعلق ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے جبکہ حکومتی رکن ماروی میمن کی جانب سے پیش کئے گئے چھ بل مسترد کردئیے گئے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

لاڑکانہ: ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی پروگرام کا انعقاد

لاڑکانہ: ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی پروگرام کا انعقاد

لاڑکانہ: (09 اکتوبر 2017) ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر لاڑکانہ پریس کلب میں آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ڈاکٹروں نے ذہنی دباؤ کم کرنے کیلئے منشیات سے پرہیز اور اپنے رویوں میں تبدیلی لانے کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top