تازہ ترین

صحت اور ماحولیات

علماء کا پولیو کے خاتمے تک مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعادہ

علماء کا پولیو کے خاتمے تک مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعادہ

اسلام آباد: (12 ستمبر 2017) پاکستانی علمائے دین کا پولیو کے خاتمے تک مکمل تعاون کی فراہمی جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے پولیو کے خاتمے کیلئے علماء اور مذہبی رہنماوں کے کلیدی کرداد کو ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی

پشاور: (11 ستمبر 2017) خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا، جس کے بعد ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں تعداد 21 ہوگئی۔ مختلف اسپتالوں میں 391 مریض زیرعلاج ہیں۔خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور ...

مزید پڑھیں »

تمباکو بھرے ٹرکوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ ختم کیا جائے، لیاقت یوسفزئی

تمباکو بھرے ٹرکوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ ختم کیا جائے، لیاقت یوسفزئی

پشاور: (11 ستمبر 2017) کاشتکار کوآرڈینیشن کونسل کے صدر لیاقت یوسفزی نے تمباکو بھرے ٹرکوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کاشتکاروں کو حقیقی کاسٹ آف پروڈکشن دیا جائے۔ پشاور پریس ...

مزید پڑھیں »

کے پی میں مزید 312افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، 20افرادجاں بحق

کے پی میں مزید 312افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، 20افرادجاں بحق

پشاور:(10ستمبر،2017)خیبرپختونخواہ میں ڈینگی سےمزیددوافرادجاں بحق ہوگئے۔جس کےبعدمرنےوالوں کی تعدادبیس ہوگئی ہے۔مزیدتین سوبارہ افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق پشاور کے خیبرٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 20سالہ منصور اور لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج ...

مزید پڑھیں »

پشاور اور ملحقہ علاقوں میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی

پشاور اور ملحقہ علاقوں میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی

پشاور (10 ستمبر 2017) پشاور اور ملحقہ علاقوں میں جہاں ایک طرف ڈینگی کے حملے جاری ہیں تو دوسری جانب انتظامیہ ڈینگی سے بچائو کی کوششوں میں مصروف ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک شخص کی ہلاکت کے بعد ڈینگی ...

مزید پڑھیں »

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نےادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نےادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی

اسلام آباد:(9ستمبر،2017) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے 8000 سے زائد ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی ہے،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی حالیہ تجاویز وزارت قومی صحت کو ارسال کی جائے گی۔ ڈر گ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 340 کیسز سامنے آگئے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 340 کیسز سامنے آگئے

پشاور: (08 ستمبر 2017) خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید 340 کیسز سامنے آگئے۔ صوبے میں اب تک ڈینگی سے 18 افراد کی اموات ہوچکی ہے۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ایک ہزار 918 ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے تمام ٹیچنگ اسپتالوں میں گردوں کی پیوندکاری شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے تمام ٹیچنگ اسپتالوں میں گردوں کی پیوندکاری شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: (08 ستمبر 2017) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے تمام ٹیچنگ اسپتالوں میں گردوں کی پیوند کاری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گردوں کی پیوندکاری کیلئے اجازت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی دے گی۔پنجاب کے تمام ٹیچنگ اسپتالوں ...

مزید پڑھیں »

صحت کے تمام منصوبوں کو وزارت قومی صحت کے زیر نگرانی دینے کی سفارش

صحت کے تمام منصوبوں کو وزارت قومی صحت کے زیر نگرانی دینے کی سفارش

اسلام آباد: (08 ستمبر 2017) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے کیڈ اور ضلعی اداروں کے زیرنگرانی چلنے والے تمام صحت کے منصوبوں کو  وزارت قومی صحت کے زیر نگرانی دینے کی سفارش کردی۔ قومی اسمبلی کی ...

مزید پڑھیں »

کےپی میں ڈینگی سے 18افراد جاں بحق ہوئے، شہرام ترکئی

کےپی میں ڈینگی سے 18افراد جاں بحق ہوئے، شہرام ترکئی

پشاور:(07ستمبر،2017)خیبرپختونخواہ حکومت کے وزیرصحت شہرام ترکئی نے تصدیق کی ہے کہ صوبے میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے کانفرنس روم میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئےشہرام ترکئی نے کہا کہ صحت کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور: کانگو وائرس کا شکار ہری پور کا نوجوان جاں بحق ہوگیا

پشاور: کانگو وائرس کا شکار ہری پور کا نوجوان جاں بحق ہوگیا

پشاور (5 ستمبر 2017) سرائے نعمت خان کے اسپتال میں کانگو وائرس سے ایک اور نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ گزشتہ روز کانگو وائرس میں مبتلا زیر علاج نوجوان سرائے نعمت خان اسپتال میں جان کی بازی ہار گیا۔ علاقے میں ...

مزید پڑھیں »

سجاول: دڑو میں پولیو ویکسین گلیوں اورگٹروں میں پھینک دی گئی

سجاول: دڑو میں پولیو ویکسین گلیوں اورگٹروں میں پھینک دی گئی

سجاول: (01 ستمبر 2017) دڑو میں محکمہ صحت کے حکام نے پولیو ویکسین گلیوں اور گٹروں میں پھینک دی۔ تین افراد میں پولیو کی تشخیص کے بعد ضلع میں ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی۔ پولیو کے خاتمے کیلئے عالمی اداروں ...

مزید پڑھیں »

پشاور: ڈینگی اور کانگو کے پیش نظر محکمہ صحت کی عید کی چھٹیاں منسوخ

پشاور: ڈینگی اور کانگو کے پیش نظر محکمہ صحت کی عید کی چھٹیاں منسوخ

پشاور: (01 ستمبر 2017) محکمہ صحت نے تمام اسپتالوں میں ڈینگی اور کانگو کے پیش نظر عید پر عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق عید پر بھی مچھر مار اسپرے و دیگر اقدامات جاری رہیں ...

مزید پڑھیں »

پشاور: ڈینگی وائرس سے مرنے والوں کا سلسلہ جاری، 455افراد زیرعلاج

پشاور: ڈینگی وائرس سے مرنے والوں کا سلسلہ جاری، 455افراد  زیرعلاج

پشاور:(29اگست، 2017) پشاورمیں ڈینگی وائرس سے صوبے بھر میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 11تک پہنچ گئی ہےجبکہ آج بھی 239افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے،شہر کے مختلف اسپتالوں میں اب بھی 455افراد زیرعلاج ہیں۔ خیبرپختونخواہ میں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top