تازہ ترین

حادثات

دریائے جہلم :دوستوں کی شرط نے نوجوان کی جان لے لی

دریائے جہلم :دوستوں کی شرط نے نوجوان کی جان لے لی

ایبٹ آباد: (20اگست،2017)دوستوں سے شرط لگاکر جہلم کا نوجوان جان کی بازی ہارگیا،20سالہ ابرار نےدوستوں سے دریائےجہلم پارکرنےکی شرط لگائی تھی۔  کوہالہ نیلم پکنک پوائنٹ پر ڈوبنے والا نوجوان تاحال نہ مل سکا جبکہ ایبٹ آباد پولیس نے مقدمہ درج ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: آئل ٹینکر نے بکروں کے ریوڑ کو روند ڈالا، 10 بکرے ہلاک، 8 زخمی

گوجرانوالہ: آئل ٹینکر نے بکروں کے ریوڑ کو روند ڈالا، 10 بکرے ہلاک، 8 زخمی

گوجرانوالہ: (20 اگست 2017) تیز رفتار آئل ٹینکر نے بکروں کے ریوڑ کو روند ڈالا۔ دس بکرے ہلاک، جبکہ آٹھ شدید زخمی ہوگئے۔ جھنگ کا رہائشی بیوپاری خضر حیات اپنے بکرے فروحت کرنے قلعہ دیدار سنگھ لایا تھا، جہاں سڑک ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد: بجلی کی تار ٹوٹ کر ٹرک پر گر گئی، 2 مزدور جاں بحق 5 زخمی

حیدرآباد: بجلی کی تار ٹوٹ کر ٹرک پر گر گئی، 2 مزدور جاں بحق 5 زخمی

حیدرآباد(20 اگست 2017) حیدر آباد میں ٹرک پر بجلی کی ہائی ٹینشن تار ٹوٹ کر گرگئی ۔ کرنٹ لگنے سے2مزدور جاں بحق5 زخمی ہوگئے۔ حالی روڈ کے قریب بدین بس اسٹاپ مچھلی مارکیٹ کے سامنے بجلی کی ہائی ٹینشن وائر ...

مزید پڑھیں »

ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات،4 افراد جاں بحق

ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات،4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: (18 اگست 2017) ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے حادثات کے باعث 4 افراد جاں بحق جبکہ14زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قصورکےعلاقے کوٹ رادھاکشن روڈپرتیز رفتاربس نےموٹرسائیکل کوٹکرماری، جس کے نتیجے میں دوافراد موقع پرجاں بحق ...

مزید پڑھیں »

عمر کوٹ: ٹریکٹر ٹرالی کی چنگچی رکشہ کو ٹکر، 8 افراد زخمی

عمر کوٹ: ٹریکٹر ٹرالی کی چنگچی رکشہ کو ٹکر، 8 افراد زخمی

عمرکوٹ: (18 اگست 2017)تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی چنگچی رکشے میں جاگھسی۔ حادثے میں 8 افراد زخمی ہوگئےہیں۔ عمرکوٹ کے علاقے چھور روڈ پر فوجی بھٹہ کے مقام پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی چنگچی رکشے میں جاگھسی۔ حادثےمیں 8 افراد زخمی ...

مزید پڑھیں »

قصور: تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

قصور: تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

قصور: (18 اگست 2017) تیز رفتاربس  نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ قصور  کے علاقے کوٹ رادھاکشن روڈ پر تیز رفتاربس  نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا۔ حادثےمیں 2 افراد ...

مزید پڑھیں »

بہاولنگر: ہارون آباد میں باکڑہ کینال میں 200 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا

بہاولنگر: ہارون آباد میں باکڑہ کینال میں 200 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا

بہاولنگر: (18 اگست 2017) تحصیل ہارون آباد میں ہاکڑہ کینال میں 200 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا۔ سینکڑوں ایکڑ تیار فصلیں  تباہ ہوگئیں، جبکہ آبادیاں بھی زیر آب آگئیں۔ علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت  شگاف پر کرنے  میں مصروفہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹھٹھہ:وین،مسافر بس میں ہولناک تصادم،پانچ افراد جاں بحق،20زخمی

ٹھٹھہ:وین،مسافر بس میں ہولناک تصادم،پانچ افراد جاں بحق،20زخمی

ٹھٹھہ(17اگست،2017)ٹھٹھہ میں گجو کے قریب قومی شاہراہ پر تیزرفتار وین اور مسافر بس میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔ کراچی سے بدین جانیوالی مسافر وین اور سجاول جانیوالی مسافر بس میں ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ: ناقص مٹیریل کے استعمال کے باعث باچا خان یونیورسٹی کی دیوار زمین بوس

چارسدہ: ناقص مٹیریل کے استعمال کے باعث باچا خان یونیورسٹی کی دیوار زمین بوس

چارسدہ (16 اگست 2017) باچاخان یونیورسٹی چارسدہ میں ناقص مٹیریل کا استعمال ہونے کے باعث عقبی دیوار معمولی آندھی بھی برداشت نہ کرسکی اور زمین بوس ہوگئی۔ دیوار گرنے سے طلباو طالبات میں تشویش کی لہر دوڑ گئ ہے۔ باچاخان ...

مزید پڑھیں »

بہاولنگر: فرنیچر کے کارخانے میں آگ لگ گئی، لاکھوں روپے مالیت کا نقصان

بہاولنگر: فرنیچر کے کارخانے میں آگ لگ گئی، لاکھوں روپے مالیت کا نقصان

بہاولنگر (16 اگست 2017) بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد میں فرنیچر بنانے والے کارخانے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنےسے لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی لکڑی جل کر راکھ ہوگئی ہے ۔فائربریگیڈ کے عملے نے1گھنٹے کی جدوجہد کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور زخمی

پنجاب یونیورسٹی  کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور زخمی

لاہور: (16 اگست،2017)لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کی زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے کے باعث پانچ مزدور زخمی ہوگئے جنہیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے تفصیلات ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top