تازہ ترین

حادثات

میرپور آزادکشمیر: پانی کی ٹینکی میں نہاتے ہوئے 4 بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق

میرپور آزادکشمیر: پانی کی ٹینکی میں نہاتے ہوئے 4 بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق

میرپور: (08 ستمبر 2017) میرپور آزاد کشمیر میں پانی کی ٹینکی میں نہاتے ہوئے 4 کمسن بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے نواحی علاقے برنالہ کے نواحی گاؤں میں افسوس ناک ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: مستونگ سے دو لاشیں برآمد

کوئٹہ: مستونگ سے دو لاشیں برآمد

کوئٹہ: (08 ستمبر 2017) مستونگ کے علاقے کابو سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مستونگ کےعلاقے کابو سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع ...

مزید پڑھیں »

جھنگ: مسافر وین نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق

جھنگ: مسافر وین نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق

جھنگ: (08 ستمبر 2017) کشمیر کالونی کے قریب مسافر وین نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا۔ حادثے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی  ہوگئی ہیں۔ جھنگ میں احمد پورسیال کے علاقے کشمیر کالونی کے قریب مسافر وین ...

مزید پڑھیں »

جامشورو: لیاقت یونیورسٹی کے قریب مسافر کوچ کا کلینر گر کر جاں بحق

جامشورو: لیاقت یونیورسٹی کے قریب مسافر کوچ کا کلینر گر کر جاں بحق

جامشورو: (08 ستمبر 2017، حاکم چانڈیو) لیاقت یونیورسٹی کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ کا کلینر گر کر جاں بحق ہوگیا۔ مسافر کوش کراچی سے لاڑکانہ جارہی تھی کہ چھت پر سامان باندھتے ہوئے کلینر گر کر جاں ...

مزید پڑھیں »

اوچ شریف:گیس کنٹینر گاڑی پر الٹ گیا،4جاں بحق، 7زخمی

اوچ شریف:گیس کنٹینر گاڑی پر الٹ گیا،4جاں بحق، 7زخمی

بہاولپور:(4اگست،2017)بہاولپور کی تحصیل اوچ شریف میں ٹریفک حادثےمیں مرنے والوں کی تعداد 7ہوگئی ہے۔ قومی شاہراہ پر گیس کنٹینر باراتیوں کی گاڑی سے ٹکرا کر الٹ گیاتھا جس کےنتیجےمیں گاڑی کنٹینر کے نیچے دب گئی اور موقع پر ہی چار ...

مزید پڑھیں »

جھنگ: دریائے چناب پر پکنک کیلئے آنے والے 3 بہن بھائی ڈوب گئے

جھنگ: دریائے چناب پر پکنک کیلئے آنے والے 3 بہن بھائی ڈوب گئے

جھنگ: (03 ستمبر 2017، رپورٹ ریاض جاوید) دریائے چناب پر پکنک منانے کے دوران نہاتے ہوئے تین افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے دوسرے روز دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر پکنک ...

مزید پڑھیں »

جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 2 افراد جاں بحق

جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی : (1سمتبر،2017) شیرشاہ پنکھا ہوٹل کے کلینک کے اندر جنریٹر کا دھواں بھرجانے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ، جبکہ ایک کو تشویشناک میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے شیر شاہ کے علاقے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: غنی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں رینجرز اہلکار جاں بحق

کراچی: غنی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں رینجرز اہلکار جاں بحق

کراچی (30 اگست 2017) کراچی میں شیر شاہ غنی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں رینجرز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اہلکار کی شناخت منیر کے نام سے ہوئی ہے۔ جاں بحق ہونے والا رینجرز ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی سے نوجوان کی لاش بر آمد

پنجاب یونیورسٹی سے نوجوان کی لاش بر آمد

لاہور: (30 اگست 2017)پنجاب یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس ہاسٹل سے نوجوان کی لاش ملی ہے، پولیس کے مطابق ہاسٹل سے ملنے والی لاش تین روز پرانی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس کے ہاسٹل سے نامعلوم نوجوان ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد:فیسکو انتظامیہ کی نااہلی ،کرنٹ لگنے سے معصوم طابعلم جاں بحق

فیصل آباد:فیسکو انتظامیہ کی نااہلی ،کرنٹ لگنے سے معصوم طابعلم جاں بحق

فیصل آباد:(29اگست، 2017) فیصل آباد میں فیسکو انتظامیہ کی نااہلی نے ایک اور مصوم بچے کی جان لے لی، اسکول میں لگے ٹرانسفارمر کی لٹکتی تار کو چھونے سے پہلی جماعت کا طالب علم جان کی بازی ہار گیا۔ افسوسناک ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ: سڑک کنارے سوئے بیوپاریوں پر ٹرک چڑھ گیا، 1 جاں بحق 3 زخمی

سیالکوٹ: سڑک کنارے سوئے بیوپاریوں پر ٹرک چڑھ گیا، 1 جاں بحق 3 زخمی

سیالکوٹ (28 اگست 2017) گلشن اقبال پارک کے قریب تیز رفتار ٹرک نے سڑک کنارے سوئے بیوپاریوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں ایک بیوپاری جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیالکوٹ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top