تازہ ترین

جرائم

گلشن حدید کراچی میں سی پی ایل سی کی کارروائی، 2 اغوا کار ہلاک

گلشن حدید کراچی میں سی پی ایل سی کی کارروائی، 2 اغوا کار ہلاک

کراچی:(7 ستمبر 2017)گلش حدید میں سی پی ایل سی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو اغوا کاروں کو ہلاک جبکہ مغوی کو بحفاظت بازیاب کرالیا ہے، سی پی ایل سی کے چیف کے مطابق مغوی کی رہائی کیلئےڈیڑھ کروڑ روپے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق،خاتون زخمی

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق،خاتون زخمی

کوئٹہ:(6ستمبر،2017)کوئٹہ میں کرم خان روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق ہوگئےہیں جبکہ فائرنگ سےایک خاتون بھی زخمی ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ارباب کرم خان روڈ لالا خان بادیزئی ہاؤسنگ اسکیم کے قریب ...

مزید پڑھیں »

دہشتگرد تنظیم انصار الشریعہ سندھ کا سربراہ ڈاکٹر عبداللہ گرفتار

دہشتگرد تنظیم انصار الشریعہ سندھ کا سربراہ ڈاکٹر عبداللہ گرفتار

کراچی: (6 ستمبر 2017) کراچی کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئےدہشتگرد تنظیم انصار الشرعیہ سندھ کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ کو گرفتار کرلیا۔ انصار الشرعیہ دس سے بارہ افراد پر مشتمل سندھ ...

مزید پڑھیں »

ملتان: ایف آئی اے کی کارروائی میں 2 اشتہاری ملزمان گرفتار

ملتان: ایف آئی اے کی کارروائی میں 2 اشتہاری ملزمان گرفتار

ملتان: (5 ستمبر 2017) ایف آئی اے ملتان نے جہلم اور ٹھٹھہ صادق آباد میں کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹنے والے دو ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم افضل مسیح ...

مزید پڑھیں »

لاہور:معمولی تلخ کلامی پر دوست نے فائرنگ کرکے دوست کوقتل کردیا

لاہور:معمولی  تلخ کلامی پر دوست نے فائرنگ کرکے دوست کوقتل کردیا

لاہور(4اگست،2017)لاہور میں معمولی تلخ کلامی پر دوست نے فائرنگ کر کے اپنے ہی دوست کو قتل کر دیاجبکہ واقع میں راہگیرنوجوان بھی زخمی ہواہےجسے طبی امداد کےلئے سی ایم ایچ میں منتقل کیا گیاہے۔ ڈیفنس موڑ کے قریب دوستوں میں ...

مزید پڑھیں »

خواجہ اظہارالحسن فائرنگ کیس میں پیشرفت، دہشتگرد حسان پی ایچ ڈی تھا

خواجہ اظہارالحسن فائرنگ کیس میں پیشرفت، دہشتگرد حسان پی ایچ ڈی تھا

کراچی: (04 ستمبر 2017) سندھ اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن پر فائرنگ کیس کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگرد کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات ہوئےہیں۔ مارا گیا دہشتگرد حسان اسرار خود پی ایچ ...

مزید پڑھیں »

ملتان: بغیر این او سی کھالیں اکھٹا کرنے اور سری پائے جلانے والے 124 افراد گرفتار

ملتان: بغیر این او سی کھالیں اکھٹا کرنے اور سری پائے جلانے والے 124 افراد گرفتار

ملتان: (03 ستمبر 2017) پولیس نے بغیر اجازت  قربانی کی کھالیں جمع کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ بغیر این او سی کھالیں اکھٹا کرنے والوں اور سری پائے جلانے والے 124 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملتان  پولیس ...

مزید پڑھیں »

اٹک: پولیس کی کارروائی، 4 خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار

اٹک: پولیس کی کارروائی، 4 خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار

اٹک: (03 ستمبر 2017) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار خطرناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان  متعدد جرائم کی سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔ اٹک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار کرلیا۔  ملزمان  متعدد ...

مزید پڑھیں »

پولیس نے پشاور کو بڑی تباہی سے بچالیا

پولیس نے پشاور کو بڑی تباہی سے بچالیا

پشاور: (01 ستمبر 2017) پولیس نے شہر کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور راکٹ لانچر برآمد کرلیے۔پولیس لائنز پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز سجاد خان نے کہا عید الضحیٰ کیلئے ...

مزید پڑھیں »

جائیداد کے تنازع پر خاتون کا قتل

جائیداد کے تنازع پر خاتون کا قتل

لاہور: (1سمتبر،2017)لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے پراپرٹی کے تنازع پرخاتون کو قتل کردیا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ ندیمہ گارڈن ٹاؤن میں اپنے والدہ اور دو بچوں کے ...

مزید پڑھیں »

شہر قائد میں پولیس کی کارروائیاں جاری، ایک ملزم ہلاک، 7 گرفتار

شہر قائد میں پولیس کی کارروائیاں جاری، ایک ملزم ہلاک، 7 گرفتار

کراچی : (1سمتبر،2017) پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں, سہراب گوٹھ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ مختلف علاقوں سے 7 ملزمان پکڑے گئے۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے ...

مزید پڑھیں »

سی ٹی ڈی کی لاہور اور فیصل آباد میں کارروائی، 4دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی لاہور اور فیصل آباد میں کارروائی، 4دہشتگرد گرفتار

لاہور:(30اگست، 2017)سی ٹی ڈی نے لاہور اور فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے،دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی دارالحکومت لاہور اور ...

مزید پڑھیں »

ظالم ٹیچر نے تشدد کرکےننھے طالبعلم کا ہاتھ توڑدیا

ظالم ٹیچر نے تشدد کرکےننھے طالبعلم کا ہاتھ توڑدیا

قصور:(30اگست،2017،رپورٹرابتک نیوز، طارق محمود جٹ )سبق یاد نہ کرنے پر نجی اسکول کے ٹیچرنے 5سالہ طالبعلم پر تشدد کرکے بازو توڑ دیا۔ قصور کے رہائشی شاہد کے5 سالہ بیٹےایان کو شاہد تھانہ سٹی کے علاقے علامہ اقبال پبلک پرائمری اسکول ...

مزید پڑھیں »

ملتان: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 35 ملزمان گرفتار

ملتان: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 35 ملزمان گرفتار

ملتان: (30 اگست 2017) پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں اور منشیات فروشوں سمیت 35 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملتان کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top