تازہ ترین

جرائم

ملتان، فیصل آباد:جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی 55گرفتار

ملتان، فیصل آباد:جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی 55گرفتار

ملتان (20نومبر،2017)ملتان میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں اورمنشیات فروشوں سمیت 45 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملتان ہی میں علاقے سے گزرنے والی شاہراہوں اوراندرون شہرکی مرکزی شاہراہوں پر ...

مزید پڑھیں »

پشتون آباد آپریشن مکمل، 24 افغان باشندوں سمیت 30 گرفتار

پشتون آباد آپریشن مکمل، 24 افغان باشندوں سمیت 30 گرفتار

کوئٹہ:(20 نومبر 2017)ایف سی اور پولیس نے پشتون آباد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن مکمل کرتے ہوئے 24 افغان باشندوں سمیت 30 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: ڈی ایس پی کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان

کوئٹہ: ڈی ایس پی کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان

کوئٹہ: (17 نومبر 2017) گزشتہ دنوں کوئٹہ میں شہید ہونے والے قائم مقام ایس پی انویسٹیگیشن محمد الیاس اوران کے اہلخانہ کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کرنے والے کیلئے پچاس  لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا گیا ...

مزید پڑھیں »

آپریشن ردالفساد: ڈیرہ غازی خان سے ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

آپریشن ردالفساد: ڈیرہ غازی خان سے ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی: (17 نومبر 2017) ڈیرہ غازی خان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت ڈیرہ غازی خان ...

مزید پڑھیں »

کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 ملزمان گرفتار

کراچی: (17 نومبر 2017) رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کی خلاف کارروائیاں کیں۔ اس دوران 13 ملزمان کو ...

مزید پڑھیں »

تربت میں جاں بحق ہونے والے شخص کو ترکی بھیجنے والا ایجنٹ گرفتار

تربت میں جاں بحق ہونے والے شخص کو ترکی بھیجنے والا ایجنٹ گرفتار

گجرات: (17 نومبر 2017) ایف آئی اے نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تربت میں جاں بحق ہونے والے ذوالفقار کو زمینی راستے سے ترکی بھیجنے والے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔ جبکہ سانحہ تربت پر ایف آئی اے نے ابتدائی ...

مزید پڑھیں »

سانحہ تربت، ایف آئی اے کی کارروائی، منڈی بہاؤ الدین سے دو انسانی اسمگلر گرفتار

سانحہ تربت، ایف آئی اے کی کارروائی، منڈی بہاؤ الدین سے دو انسانی اسمگلر گرفتار

منڈی بہاالدین: (17 نومبر 2017) سانحہ تربت کےبعدایف آئی اے ایکشن میں آگئی۔ ایف آئی اے نے منڈی بہاؤ الدین میں کارروائی کرتے ہوئے تربت میں قتل نوجوانوں کو بھیجنے والے دو انسانی اسمگلرز کوگرفتار کرلیا گیا۔ مزید کارروائیوں میں ...

مزید پڑھیں »

تربت میں قتل کئے گئے تمام افراد پنجاب کے مختلف علاقوں میں سپرد خاک

تربت میں قتل کئے گئے تمام افراد پنجاب کے مختلف علاقوں میں سپرد خاک

سیالکوٹ: (17 نومبر 2017) تربت میں قتل کئے گئے تمام افراد کو پنجاب کے مختلف علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا، المناک واقعہ کےبعد پنجاب بھرمیں ایف آئی اے نے انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں۔

مزید پڑھیں »

آئی جی سندھ نے پولیس کی کالی بھیڑوں کی تفصیل سپریم کورٹ میں جمع کرادی

آئی جی سندھ نے پولیس کی کالی بھیڑوں کی تفصیل سپریم کورٹ میں جمع کرادی

کراچی: (17 نومبر 2017) جرائم میں ملوث پولیس کی کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پرسپریم کورٹ برہم ہوئی تو آئی جی سندھ نے کالی بھیڑوں کے خلاف سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی۔سابق آئی جی اور ڈی آئی ...

مزید پڑھیں »

مظفر گڑھ:ورکشاپ پر بڑا بننے کی خواہش نے دوست کی جان لےلی

مظفر گڑھ:ورکشاپ پر بڑا بننے کی خواہش نے دوست کی جان لےلی

مظفرگڑھ (16نومبر،2017،رپورٹر ابتک نیوز،منصور احمد) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں گزشتہ روز پراسرار قتل ہونے والی واردات کا ملزم پولیس نے گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کےمطابق محمدزاہد نے اپنے ہی دوست کو قتل کر دیا ۔ملزم نے ورکشاپ پر بڑا(سپروائزر) ...

مزید پڑھیں »

آپریشن ردالفساد: بلوچستان سے 5 دہشتگرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

آپریشن ردالفساد: بلوچستان سے 5 دہشتگرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ: (16 نومبر 2017) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے 5 دہشتگرد گرفتار ہوئے، جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پاک فوج ...

مزید پڑھیں »

کراچی: رینجرزکی کارروائیوں میں 20ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرزکی کارروائیوں میں 20ملزمان گرفتار

کراچی:(16نومبر،2017) پاکستان رینجرز(سندھ) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 20ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن، مسروقہ سامان اور منشیات بھی برآمد کرلی گئیں ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کورنگی کے ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد: منشیات فروش گرفتار، بڑی مقدار میں چرس برآمد

فیصل آباد: منشیات فروش گرفتار، بڑی مقدار میں چرس برآمد

فیصل آباد(16نومبر،2017)فیصل آبادمیں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بڑی مقدار میں چرس برآمد کر لی ہے۔ تاندلیانوالہ میں تھانہ باہلک کے قریب اوکاڑہ روڈ پر ایس ایچ او تھانہ ...

مزید پڑھیں »

شیخوپورہ روڈ پر مسلح افراد نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

شیخوپورہ روڈ پر مسلح افراد نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

فیصل آباد(16نومبر،2017)فیصل آباد میں پولیس شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہوگئی ہے۔شیخوپورہ روڈ پر مسلح موٹر سائیکل سوار گن پوائنٹ پر شہری سے لاکھوں روپے لے اڑے۔ فیصل آبادمیں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش کو گرفتار کر ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: خصوصی بچوں پر تشدد کرنے والا بس ڈرائیور گرفتار

گوجرانوالہ: خصوصی بچوں پر تشدد کرنے والا بس ڈرائیور گرفتار

گوجرانوالہ(16نومبر،2017) گوجرانوالہ کے علاقے سمبڑیال میں گونگے بہرے طلباء اور طالبات پر تشدد کرنے والے بس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم مظہر حسین نے بچوں کو بس میں تشدد کا نشانہ بنایا تھا،میڈیا پر خبر نشر ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: کورنگی پولیس کی کامیاب کارروائی، 6 دن قبل اغوا ہونے والا بچہ بازیاب

کراچی: کورنگی پولیس کی کامیاب کارروائی، 6 دن قبل اغوا ہونے والا بچہ بازیاب

کراچی: (16 نومبر 2017) کورنگی انڈسڑیل ایریا کراچی میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چھ روز قبل اغوا ہونے والا بارہ سالہ بچہ بازیاب کرلیا جبکہ دو مبینہ اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں »
Scroll To Top