تازہ ترین

جرائم

کراچی: اورنگی پروجیکٹ کی ڈائریکٹر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: اورنگی پروجیکٹ کی ڈائریکٹر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: (24 اکتوبر 2017) پولیس نے اورنگی پروجیکٹ کی ڈائریکٹر مقتولہ پروین کے قتل میں ملوث نامزد مفرور ملزم امجد آفریدی کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اورنگی پروجیکٹ کی ڈائریکٹر مقتولہ پروین کے قتل ...

مزید پڑھیں »

لاہور: گردوں کی پیوندکاری میں ملوث ملزمان جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

لاہور: گردوں کی پیوندکاری میں ملوث ملزمان جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

لاہور: (24 اکتوبر 2017) گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گروہ کے ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔ مرکزی ملزمان کشف ریاض اللہ اور نجف ریاض اللہ تاحال قانون ...

مزید پڑھیں »

ملتان: مفتی عبدالقوی کو اسپتال سے تھانہ چہلیک منتقل کردیا گیا

ملتان: مفتی عبدالقوی کو اسپتال سے تھانہ چہلیک منتقل کردیا گیا

ملتان: (24 اکتوبر 2017) اداکارہ قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کو پولیس نے اسپتال سے تھانہ چہلیک منتقل کردیا ہے۔ پولیس نے ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کررکھا ہے۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں ...

مزید پڑھیں »

ملتان پولیس نے منشیات فروشوں سمیت 33 ملزمان گرفتار کرلئے

ملتان پولیس نے منشیات فروشوں سمیت 33 ملزمان گرفتار کرلئے

ملتان (24 اکتوبر 2017) ملتان میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں اور منشیات فروشوں سمیت 33 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد ...

مزید پڑھیں »

جیکب آباد: چار سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

جیکب آباد: چار سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

جیکب آباد: (24اکتوبر 2017، رپورٹ: کرشن روپیتا، نمائندہ اب تک نیوز) پولیس نے گزشتہ روز چار سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، اہل علاقہ کی جانب سے ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ...

مزید پڑھیں »

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

کراچی: (22 اکتوبر 2017) کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز اور پولیس کا سرچ آپریشن۔ فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشتگرد مارے گئے جبکہ تین شدید زخمی حالت میں گرفتار ہوئے۔

مزید پڑھیں »

تنگوانی : سرچ آپریشن میں مزاحمت پر 4 پولیس اہلکار زخمی

تنگوانی : سرچ آپریشن میں مزاحمت پر 4 پولیس اہلکار زخمی

تنگوانی: (21اکتوبر 2017،رپورٹ: عطا حسین ملک ، نمائندہ اب تک نیوز) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کے علاقے تنگوانی میں علاقہ مکینوں نے پولیس آپریشن کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے 4 اہلکاروں کو زخمی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تنگوانی ...

مزید پڑھیں »

سکھر میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

سکھر میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

سکھر: (21اکتوبر 2017) سکھر کے علاقے سوکھا تالاب میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ ویڈیودیکھنے کےلیےپلےکابٹن دبائیں تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے سوکھا تالاب ...

مزید پڑھیں »

کراچی پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: (21اکتوبر 2017) کراچی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ہیروئن کے اسمگلر سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ زمان ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد ...

مزید پڑھیں »

میانوالی :پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار

میانوالی :پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار

میانوالی: (20 اکتوبر 2017) پولیس نے علاقہ پائی خیل میں جواء کے اڈے پر کامیاب کارروائی کر کے6 افراد گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی ایس پی سرکل موسی خیل چوہدری شبیر گجرکی سربراہی میں ایس ایچ او پائی خیل افتخار احمد نے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top