تازہ ترین

الیکشن 2018

الیکشن کمیشن لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرے گا

الیکشن کمیشن لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرے گا

اسلام آباد:(03 جون ،2018) الیکشن کمیشن لاہور ہائیکورٹ کی جانب سےنامزدگی فارم میں تبدیلیوں اوربلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے  حلقہ بندیوں کوکالعدم قرار دینےکے خلاف آج سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کررہاہے۔ الیکشن کمیشن نے پٹیشن تیارکرلی ہے جوکہ سپریم ...

مزید پڑھیں »

کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اجلاس ختم

کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اجلاس ختم

اسلام آباد : (02 جون، 2018) لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے کاغذات نامزدگی میں ترامیم کالعدم ہونے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا ہے، اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق سیکرٹری الیکشن کمیشن ...

مزید پڑھیں »

ماڈل ٹاؤن میں (ن) لیگ اہم بیٹھک

ماڈل ٹاؤن میں (ن) لیگ اہم بیٹھک

لاہور: (02 جون، 2018) سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال، نگران وزیراعلیٰ پنجاب،عام انتخابات،ٹکٹوں کی تقسیم سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

ملتان: (02 جون، 2018)سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی ٹکٹ ملنے کی صورت میں وہ ملتان کے حلقہ این اے ...

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان آج نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھائیں گے

فضل الرحمان آج نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھائیں گے

کراچی: (02 جون، 2018) نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گورنر سندھ محمد زبیر کی مصروفیات کے باعث تقریب نہیں ہوسکی تھی، تقریب حلف برداری آج گورنر ہاؤس میں ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ پارلیمانی بورڈ میں توسیع کردی

شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ پارلیمانی بورڈ میں توسیع کردی

لاہور: (یکم جون 2018) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ پارلیمانی بورڈ میں توسیع کردی ہے۔ شہباز شریف نے سات مزید ممبران کو پارلیمانی بورڈ میں شامل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ...

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو تبدیل کردیا گیا

نگراں وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد: (یکم جون 2018) نگراں وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ سہیل عامر کو نگراں وزیراعظم کا نیا پرنسپل سیکریٹری اور فواد حسن فواد کو ڈی جی سول سروسز اکیڈمی لاہور تعینات کردیا ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مزید دو نام سامنے لے آئی

تحریک انصاف نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مزید دو نام سامنے لے آئی

لاہور: (یکم جون 2018) تنقید کی زد میں آنے والی تحریک انصاف نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مزید دو نام سامنے لے آئی ہے۔ تحریک انصاف نے پروفیسر حسن عسکری سمیت  اوریا مقبول جان اور یعقوب طاہر اظہار کا نام اسپیکر ...

مزید پڑھیں »

انتخابات بروقت اور شفاف ہوں گے، نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک

انتخابات بروقت اور شفاف ہوں گے، نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک

اسلام آباد: (یکم جون، 2018) نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کا کہنا ہے کہ جو میرا مینڈیٹ ہے اس کے مطابق کام کروں گا، ہمارا مقصد شفاف انتخابات کا انعقاد اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب حلف ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی کی آئینی مدت مکمل ہوگئی

قومی اسمبلی کی آئینی مدت مکمل ہوگئی

ویب ڈیسک:(یکم جون 2018) قومی اسمبلی کی آئینی مدت رات 12 بجے مکمل ہوگئی ہے، جس کے بعد وفاقی حکومت ختم اور وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی ہے۔ واضح رہےکہ ملک میں موجودہ حکومت کی مدت مکمل پوری ہونے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ناصر درانی کی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بننے سے معذرت

ناصر درانی کی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بننے سے معذرت

لاہور: (31  مئی 2018) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد امیدوار ناصر درانی نے ذمہ داری قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کیلئے سابق بیوروکریٹ ناصر محمود کھوسہ کے نام پر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top