تازہ ترین

الیکشن 2018

خیرپور: پی پی اور پی ایم ایل ایف کے کارکنان میں تصادم، 1 شخص ہلاک، 9 زخمی

خیرپور: پی پی اور پی ایم ایل ایف کے کارکنان میں تصادم، 1 شخص ہلاک، 9 زخمی

خیر پور: (22 جولائی 2018) خیرپور میں پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نواب وسان نے ریلی پر حملے کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے حلقہ 60 کا الیکشن ملتوی کر کے غیر آئینی کام کیا، شیخ رشید

الیکشن کمیشن نے حلقہ 60 کا الیکشن ملتوی کر کے غیر آئینی کام کیا، شیخ رشید

راولپنڈی: (22 جولائی 2018) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے تحت دنیا کی کوئی طاقت الیکشن نہیں روک سکتی۔ امید ہے الیکشن کمیشن آئینی راستہ اختیار کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے ...

مزید پڑھیں »

جمعیت علمائے پاکستان (نورانی گروپ) کا خواجہ سعد رفیق کی حمایت کا اعلان

جمعیت علمائے پاکستان (نورانی گروپ) کا خواجہ سعد رفیق کی حمایت کا اعلان

لاہور: (22 جولائی 2018) جمعیت علمائے پاکستان (نورانی گروپ) نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اویس نورانی نے کہا کہ خواجہ ...

مزید پڑھیں »

حنیف عباسی کی نااہلی: الیکشن کمیشن کا این اے 60 میں انتخاب موخر کرنے کا اعلان

حنیف عباسی کی نااہلی: الیکشن کمیشن کا این اے 60 میں انتخاب موخر کرنے کا اعلان

اسلام آباد: (22 جولائی 2018) الیکشن کمیشن نے عدالت سے سزا یافتہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد این اے 60 راولپنڈی میں انتخابات موخر کردیئے ہیں۔ پچیس جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات ...

مزید پڑھیں »

عوام 25 جولائی کو شیر پر مہر لگا کر نواز شریف کو رہا کروائے گی، شہبازشریف

عوام 25 جولائی کو شیر پر مہر لگا کر نواز شریف کو رہا کروائے گی، شہبازشریف

لاہور: ( 22 جولائی 2018) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کہتے ہیں کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اپنی بیمار بیگم کو خدا حافظ کہہ کر عوام کیلئے پاکستان آئیں ہیں۔ اب عوام پچیس جولائی کو شیر پر مہر ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایک ڈی ایس پی سمیت چارافسران کو معطل کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایک ڈی ایس پی سمیت چارافسران کو معطل کردیا

اسلام آباد: (22 جولائی 2018) الیکشن کمیشن نے ایک ڈی ایس پی سمیت چارافسروں کو معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق افسران پرالزام ہے کہ سرکاری حیثیت کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے سیاسی مہم میں حصہ لیا تھا۔ الیکشن کمیشن ...

مزید پڑھیں »

این اے 103 پر الیکشن ملتوی

این اے 103 پر الیکشن ملتوی

فیصل آباد: (21 جولائی 2018)الیکشن کمیشن نے فیصل آباد کے حلقے این اے ایک سو تین پر الیکشن ملتوی کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح این اے ایک سو تین تاندلیانوالہ سے آزاد امیدوار مرزا محمد احمد مغل نے ...

مزید پڑھیں »

انتخابات کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

انتخابات کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

اسلام آباد: (21 جولائی 2018)عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل ہوگیا ہے، قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے 21 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا اور فاٹا کے لیے تین کروڑ سے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: فیصل رضا عابدی نے انتخابات میں علی رضا عابدی کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی: فیصل رضا عابدی نے انتخابات میں علی رضا عابدی کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی: (21 جولائی 2018) ایم کیو ایم کے امیدوار قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے وائس آف شہدا کے سربراہ و سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی ہے۔ فیصل رضا عابدی نے انتخابات میں ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی: ملحقہ علاقوں کا معرکہ کون جیتے گا؟، فیصلہ 25 جولائی کو ہوگا

راولپنڈی: ملحقہ علاقوں کا معرکہ کون جیتے گا؟، فیصلہ 25 جولائی کو ہوگا

راولپنڈی:(20 جولائی 2018) ملحقہ علاقوں کا معرکہ کون جیتے گا، اسکا فیصلہ تو 25 جولائی کو ہوگا۔ قومی اسمبلی کے یہ سات حلقے راولپنڈی اور اسکے اہم علاقوں کوٹلی ستیاں، مری، گجر خان، چکری، بسال، چکلالہ کینٹ، ٹیکسلہ، اڈیالہ، سمیت ...

مزید پڑھیں »

عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں 85 ہزار 307 پولنگ اسٹیشنز قائم

عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں 85 ہزار 307 پولنگ اسٹیشنز قائم

اسلام آباد: (20 جولائی 2018) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں 85 ہزار 307 پولنگ اسٹیشنز قائم کردیئے ہیں۔ گذشتہ انتخابات کی نسبت ملک میں مجموعی پولنگ اسٹیشنز کی تعداد میں 15 ہزار کا اضافہ کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

میعاد ختم ہونے والے شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالا جا سکتا ہے، نادرا

میعاد ختم ہونے والے شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالا جا سکتا ہے، نادرا

اسلام آباد: (20 جولائی 2018) ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ میعاد ختم ہونے والے شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین نادرا عثمان مبین کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شناختی کارڈ ...

مزید پڑھیں »

علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ طلب

علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ طلب

ملتان:(20 جولائی 2018) انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر فائرنگ ہوئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے علی ...

مزید پڑھیں »

عام انتخابات: تین لاکھ 71 ہزار فوجی، ساڑھے 4 لاکھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے

عام انتخابات: تین لاکھ 71 ہزار فوجی، ساڑھے 4 لاکھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے

اسلام آباد: (20 جولائی 2018) ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی کیلئے فوج کے 3 لاکھ 71 ہزار اور پولیس کے 4 لاکھ 49 ہزار 465 اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top