چوہدری نثار نے ڈان لیکس رپورٹ پبلک کرنے کی دھمکی دے دی

ٹیکسلا: (10 فروری 2018) سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ اگرجماعت کی جانب سے ڈان لیکس کے معاملے پر سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی کا اجلاس نہ بلایا گیا تو رپورٹ کو پبلک کردونگا۔ ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ مریم نوز اور نواز شریف پر … Continue reading چوہدری نثار نے ڈان لیکس رپورٹ پبلک کرنے کی دھمکی دے دی