تازہ ترین
وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: (23 جنوری 2019) وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منی بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اجلاس میں نیوز پرنٹ پر ڈیوٹی کم کرنے کی منظوری دی گئی۔ جبکہ 1800 سی سی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی۔ جس کے بعد نان فائلر 1300 سی سی تک کی گاڑیاں خرید سکیں گے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد کے دکانداروں پر فکسڈ ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top