تازہ ترین
کویت میں برقعہ پہنے شخص نے بینک لوٹ لیا

کویت میں برقعہ پہنے شخص نے بینک لوٹ لیا

کویت: (20 ستمبر 2018) مشرق وسطیٰ کے ملک کویت میں برقعہ پہنے ایک شخص نے بینک لوٹ لیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق کویت شہر میں برقعے میں ملبوس اور کھلونہ پستول لے کر ایک شخص گلف بینک میں داخل ہوا۔ اور کیشر سے کہاکہ وہ تمام رقم ان کے حوالے کردیں بصورت دیگر وہ خود کو اڑادے گا۔ بینک کے دو کیشئروں نے مسلح شخص کو ساڑھے چار ہزار کویتی دینار دیئے اور مسلح شخص پیسے لےکر بینک سے فرارہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے

امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک

امریکا ایک بار پھر شمالی کوریا سے مذاکرات کیلئے تیار

Comments are closed.

Scroll To Top