تازہ ترین
سرگودھا: بارہ سالہ بچی کی جلی ہوئی لاش برآمد

سرگودھا: بارہ سالہ بچی کی جلی ہوئی لاش برآمد

سرگودھا: (9 فروری 2019) سرگودھا میں سیٹلائٹ ٹاؤن سے بارہ سالہ بچی کی جلی ہوئی لاش ملنے کا معاملہ۔ تھانہ ساجد شہید میں نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت کیلئے علاقہ مکینوں سے مدد لی جا رہی ہے۔

سرگودھا کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن سے 12 سالہ بچی کی جلی ہوئی لاش ملنے کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ لاش کی شناخت کے لیئے علاقہ مکینوں سے مدد لی جا رہی ہے۔ مقتولہ کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے جبکہ لاش کو میونسپل کارپوریشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے تھانہ ساجد شہید میں نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top