تازہ ترین
پیرس فیشن شو میں بینائی سے محروم حسیناوں کے ریمپ پر جلوے

پیرس فیشن شو میں بینائی سے محروم حسیناوں کے ریمپ پر جلوے

یوں تو آنکھیں بڑی نعمت ہیں لیکن اگر بینائی چھن جائے تو باہمت لوگ اس محرومی اپنی کامیابی کے راستے میں آنے نہیں دیتے ایسا ہی کرکے دکھایا پیرس کے رنگا رنگ فیش ویک  میں بینائی سے محروم ماڈلزنے اور ریمپ واک  پر ایسے جلوے دکھائے کہ شائقین کے دل جیت لیے۔

paris01

ان ماڈلز نے ایک سے بڑھ کر ایک  اور نت نئے ڈیزائن کے لباس زیب تن کر رکھے تھےجو جدید فیشن کے انداز سے مزین تھے ۔ آہستہ آہستہ قدم اٹھاتی یہ پرکشش حسیناؤں نے لوگوں تو دل جیت لیے اورانہیں دیکھ کر کوئی کہ نہیں سکتا تھا کہ یہ حسینائیں بینائی سے محروم ہیں۔

پیرس فیشن ویک میں سنبھل سنبھل کر کیٹ واک کرتی ان ماڈلز نے سب کی  نہ صرف توجہ سمیٹ لی  بلکہ ہمت و حوصلہ پر بھی داد وصول کی اور بتا دیا کہ حوصلے بلند ہوں تو منزل مل ہی جاتی ہے۔

paris02

Comments are closed.

Scroll To Top