وزیراعظم غیرپیشہ ورانہ انداز میں خارجہ امور چلا رہے ہیں،بلاول بھٹو

گلگت: (22 نومبر 2018) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ خان صاحب غیر پیشہ ورانہ انداز میں خارجہ امور چلا رہے ہیں،بیرون ملک جا کر بھی سیاست کی باتیں کررہے ہیں،اورایسی باتیں کرتے ہیں جیسے کنٹینر پر کھڑے ہوں۔ تفصیلات کے مطابق گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول … Continue reading وزیراعظم غیرپیشہ ورانہ انداز میں خارجہ امور چلا رہے ہیں،بلاول بھٹو