تازہ ترین
بلاول بھٹو آج کوٹری میں جلسے سے خطاب کریں گے

بلاول بھٹو آج کوٹری میں جلسے سے خطاب کریں گے

کوٹری (12جنوری ، 2019) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کوٹری میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نئے تعمیر ہونیوالے فلائی اوور کا بھی افتتاح کریں گے۔جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

جلسہ گاہ میں شرکا ءکیلئے ہزاروں کرسیاں لگادی گئیں ہیں جبکہ وسیع و عریض اسٹیج بھی تیارکرلیاگیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top