لاہور: بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان پہنچ گئی

لاہور: (14 ستمبر 2018) بیگم کلثوم نواز کی میت کو لانے والا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔ بیگم کلثوم نواز کے بیٹے حسن اور حسین نواز پاکستان نہیں آئے۔ بیگم کلثوم نواز کی میت لانے والی پی آئی اے کی پرواز 758 چھ بج کر اننچاس منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ … Continue reading لاہور: بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان پہنچ گئی