تازہ ترین
بہاولنگر: مسافر کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 افراد شدید زخمی

بہاولنگر: مسافر کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 افراد شدید زخمی

بہاولنگر:(22 نومبر 2018) بہاولنگر میں مسافر کوچ نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ہے جس کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

تفصیلات کے مطابق بہاولنگر میں کینٹ کے قریب مسافر کوچ اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا ہے ۔ حادثے کے باعث چار افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پرپہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کیا اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا۔

یہ بھی پڑھیے

منڈی بہاؤالدین: ڈمپر اور موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق

سوات: مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق، دو زخمی

Comments are closed.

Scroll To Top