ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس : مریم نواز کے وکیل کی واجد ضیا پر جرح مکمل

اسلام آباد: (17 اپریل 2018) شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء پر جرح مکمل کرلی جس کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت بیس اپریل تک ملتوی کردی ہیں جبکہ 23 اپریل کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں واجد ضیا … Continue reading ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس : مریم نواز کے وکیل کی واجد ضیا پر جرح مکمل