تازہ ترین

Author Archives: M.Umair Raza

پانچ ہزار کا نوٹ واپس لینے کی قرارداد منظور

پانچ ہزار کا نوٹ واپس لینے کی قرارداد منظور

حکومت کی مخالفت کے باوجود اپوزیشن نے پانچ ہزار کے نوٹ واپس لینے کی قرارداد سینیٹ میں منظورکرلی۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین رضا ربانی کی صدارت میں شروع ہوا۔ جس کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر عثمان سیف اللہ نے ...

مزید پڑھیں »

عروہ حسین اور فرحان سعید کے ولیمہ میں شوبز ستاروں کی شرکت

عروہ حسین اور فرحان سعید کے ولیمہ میں شوبز ستاروں کی شرکت

ماڈل و اداکارہ عروہ حسین اورگلوکار فرحان سعید کےولیمے کی پروقار تقریب کا انعقاد لاہورمیں کیا گیا۔ جس میں ماڈلزاور شوبز سےوابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی اورنئے جوڑے کو تحائف پیش کئے۔ لاہورکےمقامی ہوٹل میں ماڈل واداکارہ عروہ حسین ...

مزید پڑھیں »

شیخ رشید کا چوہدری نثار سے متعلق تحریک کی حمایت سے انکار

شیخ رشید کا چوہدری نثار سے متعلق تحریک کی حمایت سے انکار

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے استعفیٰ کے مطالبے پر پی ٹی آئی کی حمایت کرنے سے معذرت کرلی۔ شیخ رشید کا کہنا ہے نوازشریف مستعفی ہوں گے، تو کابینہ خود بخود ...

مزید پڑھیں »

ڈی پی سی کے وفد سے ملاقات انکی درخواست پر ہوئی تھی، وزارت داخلہ

ڈی پی سی کے وفد سے ملاقات انکی درخواست پر ہوئی تھی، وزارت داخلہ

ترجمان وزارت داخلہ کاکہناہے کہ چوہدری نثارعلی خان سے دفاع پاکستان کونسل کے وفدکی ملاقات تنظیم کے سربراہ کی درخواست پرہوئی تھی، وزیرداخلہ نے ملاقات کے لئے خواہش کاکوئی اظہارنہیں کیاتھا۔ ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری وضاحتی بیان ...

مزید پڑھیں »

خیبرایجنسی: ڈیرے پر دستی بم حملہ، بچہ جاں بحق، 10 افراد زخمی

خیبرایجنسی: ڈیرے پر دستی بم حملہ، بچہ جاں بحق، 10 افراد زخمی

خیبرایجنسی میں ڈیرہ پر دستی بم حملہ میں سات سالہ بچہ جاں بحق، جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل جمروڈ میں نامعلوم افراد نے ڈیرہ پر دستی بم سے حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں ...

مزید پڑھیں »

اردن میں کار سواروں کی فائرنگ، 4 فوجی جاں بحق، سیاح ہلاک

اردن میں کار سواروں کی فائرنگ، 4 فوجی جاں بحق، سیاح ہلاک

اردن میں نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ سے چار سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور ایک کینیڈین خاتون سیاح ہلاک ہوگئی، جبکہ نو افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چار کاروں پر سوار مسلح افراد نے اردن ...

مزید پڑھیں »

بلاول کے بیان نے آکسفورڈ کی تعلیم کو شرمندہ کردیا، مریم اورنگزیب

بلاول کے بیان نے آکسفورڈ کی تعلیم کو شرمندہ کردیا، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے بیان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی تعلیم کو شرمندہ کردیا ہے۔ بلاول کو معلوم ہونا چاہئے پانامہ پیپرز میں وزیر اعظم کا نہیں بھٹو خاندان کا ذکر ہے۔ چیئرمین پیپلز ...

مزید پڑھیں »

کون سی تنظیم کالعدم ہے، کونسی نہیں اس پر سوالیہ نشان ہے، راناثناءاللہ

کون سی تنظیم کالعدم ہے، کونسی نہیں اس پر سوالیہ نشان ہے، راناثناءاللہ

صوبائی وزیرقانون پنجاب راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کون سی تنظیم کالعدم ہے، کونسی نہیں، اس پر سوالیہ نشان ہے، الزامات لگا دینے سے کوئی بھی جماعت دہشت گردنہیں ہوجاتی، جبکہ پیپلز پارٹی کی جمہوریت کے لیے بہت ساری ...

مزید پڑھیں »

آصف علی زرداری 23 دسمبر کو کراچی پہنچیں گے، بلاول بھٹو

آصف علی زرداری 23 دسمبر کو کراچی پہنچیں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری 23 دسمبر کو کراچی پہنچیں گے،ملک میں جمہوری احتساب چاہتے ہیں،انکی موجودگی میں حکومت سے چار مطالبات جلد منوالیں گے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں قائم ...

مزید پڑھیں »

شہریارخان ایشین کرکٹ کونسل میں شرکت کیلئےسری لنکاروانہ

شہریارخان ایشین کرکٹ کونسل میں شرکت کیلئےسری لنکاروانہ

ایشئین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد سری لنکا روانہ ہوگئے، جبکہ اجلاس 17 دسمبر کو کولمبو ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق ایشئین کرکٹ کونسل ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ اجلاس، پاناما پیپرز انکوائری بل 2016 کثرتِ رائے سے منظور

سینیٹ اجلاس، پاناما پیپرز انکوائری بل 2016 کثرتِ رائے سے منظور

سینیٹ میں حکومتی ارکان کی ہنگامہ آرائی کے باوجود اپوزیشن کا پاناما پیپرز انکوائری بل 2016 کثرت رائے سے منظورہوگیا، جبکہ بل کے حق میں37 اور مخالف میں 15 ووٹ آئے۔ سینیٹ کااجلاس چیئرمین رضاربانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ ...

مزید پڑھیں »

اپنی زندگی میں ایاز صادق جیسا جانبدار اسپیکر نہیں دیکھا، شیخ رشید

اپنی زندگی میں ایاز صادق جیسا جانبدار اسپیکر نہیں دیکھا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اپنے رویے سے حکومت کے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں، اپنی زندگی میں ایاز صادق جیسا جانبدار اسپیکر نہیں دیکھا۔ اسلام آباد میں قومی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top