تازہ ترین

Author Archives: M.Umair Raza

کوئی امریکی سفارتکارماسکو بدرنہیں کیاجائےگا، روسی صدر

کوئی امریکی سفارتکارماسکو بدرنہیں کیاجائےگا، روسی صدر

روس کے صدر ولادی میرپیوٹن کا کہنا ہے کہ واشنگٹن سے پینتیس روسی سفارتکار نکالے جانے کے باوجود کوئی بھی امریکی سفارتکار ماسکو بدر نہیں ہوگا۔ ولادی میرپیوٹن نے اوباما انتظامیہ کی اقتصادی اورسفارتی پابندیوں کاردعمل نہ دینے کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

جان کیری کا سندھ طاس معاہدے پر کردار ادا کرنے کی پیشکش

جان کیری کا سندھ طاس معاہدے پر کردار ادا کرنے کی پیشکش

امریکا نے سندھ طاس معاہدے پر اپنا کردار ادا کرنے کی حامی بھرلی۔ امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ امریکہ سندھ طاس معاہدے کا پاکستان اور بھارت کیلئے قابل قبول حل تلاش کرنے کو تیار ہے۔ امریکی وزیرخارجہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی 100 انڈیکس ایشیا کا نمبر ون ایکسچینچ بن گیا

کراچی 100 انڈیکس ایشیا کا نمبر ون ایکسچینچ بن گیا

دنیا کے بڑے مالیاتی تجزیاتی ادارے بلوم برگ نے سال 2016 کے لئے پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایشیا کی پہلی، جبکہ دنیا کی پانچویں بہترین اسٹاک مارکیٹ قرار دے دیا۔ غیر ملکی مالیاتی تجزیاتی ادارے نے دنیا کی بہترین اسٹاک ایکسچینجز ...

مزید پڑھیں »

یو این میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھانے کیلئے پاکستان نے ڈوزیئر تیارکرلیا

یو این میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھانے کیلئے پاکستان نے ڈوزیئر تیارکرلیا

پاکستان نے اپنی سرزمین پر بھارتی مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ ( یو این) میں اٹھانے کے لئے ڈوزیئر تیار کرلیا۔ جس میں کلبھوشن یادیو کے اعترافی بیان سمیت پاکستان کے خلاف بھارتی سازشوں کے تمام شواہد شامل کئے گئے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: شہر کی ترقی روکنے کیلئے نفرتوں کی سیاست کی گئی، عمران خان

کراچی: شہر کی ترقی روکنے کیلئے نفرتوں کی سیاست کی گئی، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانا ہے، تحریک انصاف ایک صوبے کی نہیں پورے ملک کی جماعت ہے، کراچی کی ترقی روکنے کیلئے نفرتوں کی سیاست کی گئی۔ چیئرمین تحریک ...

مزید پڑھیں »

ناصر جنجوعہ سے برطانوی سفیر کی ملاقات

ناصر جنجوعہ سے برطانوی سفیر کی ملاقات

نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ سے برطانوی سفیر تھامس ڈریو نے ملاقات کرکے پاک برطانیہ تعلقات بڑھانے پر زور دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی ...

مزید پڑھیں »

ملک میں صحیح کام کرنا مشکل، غلط کام کرنا آسان ہے، چوہدری نثار

ملک میں صحیح کام کرنا مشکل، غلط کام کرنا آسان ہے، چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ گزشتہ دور حکومت نے انتہائی دلیری سے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کیے جو انسانی اسمگلنگ میں استعمال ہوئے، جبکہ دشمن ملا منصور کے شناختی کارڈ کا معاملہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی: ملیر میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کراچی: ملیر میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے ملیر میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملیر کے علاقے گلشن فیضان کے بازار سے تین افراد کی لاشیں ملی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top