تازہ ترین

Author Archives: login web

وزیرخزانہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

وزیرخزانہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد:(23ستمبر2017)وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت سے سے ضمانت کیلئے مچلکوں پر دستخط مسئلہ بن گیاہے،مچلکوں پرملزم کے دستخط ہونا ضروری ہیں۔ ذرائع وزیر خزانہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی:فیکڑی کے کنویں میں گرکر 3مزدور جاں بحق،ایک کی حالت تشویشناک

کراچی:فیکڑی کے کنویں میں گرکر 3مزدور جاں بحق،ایک کی حالت تشویشناک

کراچی:(23ستمبر2017)کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں ایک کیمیکل کی فیکڑی میں صفائی کے دوران پانچ مزدور کنوِیں میں گرگئے جن میں سے تین مزدورں کی لاشوں کو نکال لیا گیاہے۔ ابراہیم حیدری سیکٹر48 ایف میں واقع ایک کیمیکل کی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اشتعال انگیزی جاری:نکیال سیکٹر میں لڑکی شہید، ایک زخمی

بھارتی اشتعال انگیزی جاری:نکیال سیکٹر میں لڑکی شہید، ایک زخمی

مظفر آباد:(23ستمبر2017) بھارت نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ جاری رکھی ہوئی ہے جس سے سرحدی گاؤں بالا کوٹ زیریں میں ایک خاتون شہید جبکہ ایک بچی بھی زخمی ہوگئی ہے۔ بھارتی فوج نے کوٹلی آزاد کشمیر کے نکیال ...

مزید پڑھیں »

میہڑ:ٹرک،مزداتصادم میں 2 افراد جاں بحق

میہڑ:ٹرک،مزداتصادم میں 2 افراد جاں بحق

میہڑ(23ستمبر2017)انڈس ہائی وے پر لاڑکانہ سے میہڑ آنے والے ٹرک اور مزدا میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق میہڑ میں تیز رفتار ٹرک دودھ سپلائی کرنے والی مزدا سے ٹکرا گیا جس کے ...

مزید پڑھیں »

لندن: ن لیگ کے اہم اجلاس میں وزیرخزانہ سے استعفی لینے کا اصولی فیصلہ

لندن: ن لیگ کے اہم اجلاس میں وزیرخزانہ سے استعفی لینے کا اصولی فیصلہ

لندن:(23ستمبر2017)لندن میں ہونے والے ن لیگ کے اہم اجلاس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے اصولی طور پر استعفی لینےکا فیصلہ کیا گیاہے۔ لندن ایک بار پھر سیاست کا مرکز بن گیا ہے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف بھی لندن پہنچ گئے، جہاں انکی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس پی میں مختلف جماعتوں کے 1900زائد افراد کی شمولیت

پی ایس پی میں مختلف جماعتوں کے 1900زائد افراد کی شمولیت

کراچی:(23ستمبر2017)پاک سرزمین پارٹی کو ایک اور کامیابی حاصل ہوئی ہےاور مختلف سیاسی جماعتوں کے 1900سو زائد کارکنان اور ذمےداران اس میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ پارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ کی ایک ساتھ919 وکٹیں گرا کر تاریخ بھی رقم کردی ...

مزید پڑھیں »

این اے 120میں عوام نے ہماری تائید کی، نواز شریف

این اے 120میں عوام نے ہماری تائید کی، نواز شریف

اسلام آباد:(23ستمبر2017) سابق وزیراعظم نوازشریف نےکہاہےکہ عوام کی مکمل تائید ہمارے ساتھ ہے، ان کا کہناتھا کہ موجودہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ن لیگ کے غائب ہونے والے کارکنوں کے حوالے سے بات ہوئی ۔ لندن میں میڈیاسے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

قائدحزب اختلاف کی تبدیلی:پی ٹی آئی،ایم کیواایم پاکستان کے درمیان رابطہ

قائدحزب اختلاف کی تبدیلی:پی ٹی آئی،ایم کیواایم پاکستان کے درمیان رابطہ

اسلام آباد:(23ستمبر2017) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کے لیے سیاسی پارٹیوں نے رابطے شروع کردیئے ہیں۔اس حوالے سےپاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مابین اہم رابطہ ہواہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود ...

مزید پڑھیں »

مشرف کو دس سال پہلے یہ الزامات یاد کیوں نہیں آئے، خورشید شاہ

مشرف کو دس سال پہلے یہ الزامات یاد کیوں نہیں آئے، خورشید شاہ

سکھر:(23ستمبر2017)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے بےنظیر بھٹو کے قتل کا الزام آصف زرداری پر لگانے پر پرویز مشرف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرف زرداری کی طرح ...

مزید پڑھیں »

قرضوں میں21.5ارب ڈالر سے زائد اضافہ ہوا،وزارت خزانہ کااعتراف

قرضوں میں21.5ارب ڈالر سے زائد اضافہ ہوا،وزارت خزانہ کااعتراف

اسلام آباد:(23ستمبر2017)وزارت خزانہ کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں سرکاری وغیرسرکاری قرضوں میں 21.5ارب ڈالر سے زائد اضافہ ہوا ہے تاہم اس دوران کئی معاشی اعشاریوں میں بہتری لانے میں کامیابی بھی ہوئی ہے۔ ترجمان ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کا حکم

اسلام آباد:(23ستمبر۔2017) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو توہین عدالت نوٹس کا مقدمے میں عمران خان کو حکم دیا ہے کہ کہ وہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شو کاز نوٹس ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top